گاڑھا پن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی مائع محلول یا قوام وغیرہ کی موٹا یا کثیف ہونے کی حالت۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - کسی مائع محلول یا قوام وغیرہ کی موٹا یا کثیف ہونے کی حالت۔